Aalmi Tehzeebon Ki Dastan / عالمی تہذیبوں کی داستان.

  • Sale
  • Rs.950.00
  • Regular price Rs.1,100.00


عالمی تہذیبوں کی داستان
تہزیب کی مختصر کہانی، قدیم دور سے لے کر جدید دور کی ابتدا تک.
مصنفین. ایڈورڈ میکنل برنز/ فلپ لی رالف.
ترجمہ محمد ارشد رازی. 
صفحات 384. سائز 5.75 /8.75.
بہت سے پراسرار معمے ہیں جو حل نہیں ہو سکے. کیونکہ تہزیب انسانی کی عمر صرف 6000 برس ہے جبکہ علم آثاریات صرف 200 برس کا ہے. لیکن یہ کتاب آپ کو ماضی کے لوگوں کے قریب تر لے جا کر مستقبل کے انکشافات کے لئے تیار کر دے گی. جب اپنے بہت سے اسرار بے نقاب کردے گی اور تاریخ انسانیت کے نئے ابواب رقم ہوں گے.
یہ کتاب ایسی شہادتوں پر گہرے غوروفکر سے وجود میں آئی ہے کہ ماضی کے لوگ حالت جنگ میں شب و روز کیسے گزارتے تھے. ان کے کھانے پینے کے کیا طریقے تھے، وہ کیسے عبادت کرتے تھے اور کس کی پرستش کرتے تھے، اپنے دیوتاؤں اور دیویوں کی کیسے خوشنودی حاصل کرتے تھے ان کی زندگی اور بعد از موت کے بارے میں کیا عقائد تھے.
اس کتاب کو پڑھتے وقت آپ کو ایسا محسوس ہو گا کہ آپ زمانہ قدیم کے بازاروں صحراؤں میں سفر کر رہے ہیں.