Aala Kamyabi / اعلیٰ کامیابی

  • Sale
  • Rs.750.00
  • Regular price Rs.800.00


"آپ اپنی زندگی میں کس حد تک کامیابی حاصل کرنا چاھتے ہیں؟


 🌟 برائن ٹریسی کی عالمی شہرت یافتہ کتاب
 'Maximum Achievement'
 کے اردو میں ترجمے و تدوین کا کام ڈاکٹر 
 محمد عارف صدیقی نے انجام دیا ہے۔ 
اردو زبان میں اس شاہکار کتاب کا ترجمہ اب
'اعلیٰ کامیابی'،
کے نام سے دستیاب ہے۔ 


 اس کتاب میں زندگی کی کامیابیوں کو بڑھانے اور پائیدار بنامے کے علمی و عملی طریقے پیش کئے گئے ہیں۔ 📘🚀

اس کتاب کی مدد سے آپ اپنی زندگی میں زبردست تبدیلیاں لا سکتے ہیں۔ 
  ذاتی اور پیشہ ورانہ مقاصد کے حصول کو ممکن بنا  سکتے ہیں۔


 آج ہی اپنی کاپی حاصل کریں اور زندگی کے نئے باب کا آغاز کریں!"

Your Learning Partner