4-Books Personal Growth Bundle

  • Sale
  • Rs.2,280.00
  • Regular price Rs.2,800.00


4-Books Personal Growth Bundle 🌟

کیا آپ اپنی زندگی کو بدلنے اور کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھونے کے لیے تیار ہیں؟ ہم لائے ہیں آپ کے لیے چار ایسی کتابیں جو آپ کی سوچ، آپ کے دماغ اور آپ کے مستقبل کو بدل دیں گی!

📚 اس بنڈل میں شامل کتابیں:

1️⃣ ترقی کا عظیم راز (21 روزہ حکمت عملی): دولت کو اپنی طرف راغب کرنے اور مالی خود مختاری پانے کا عملی پلان۔

2️⃣ سوچ بدلیں، زندگی سنواریں (Brain Hacks): دماغی صلاحیت بڑھانے اور یادداشت تیز کرنے کے 200 سے زائد طریقے (Hacks)۔

3️⃣ زیادہ سوچنے سے نجات کا فن: اوور تھنکنگ (Overthinking) کو ختم کرنے اور ذہنی سکون پانے کا راستہ۔

4️⃣ تنہائی کا ہنر (The Art of Being Alone): تنہائی کو اپنی طاقت بنانے اور خود کو پہچاننے کا فن۔

4- Bks Total Pages : 568