ڈیل کارنیگی کی لکھی گئی یہ کتاب دنیا کی 39 تاریخ ساز اور نامور شخصیات کی زندگی، ان کے افکار اور کامیابیوں کا خلاصہ پیش کرتی ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ ان عظیم لوگوں نے کس طرح جدوجہد اور سخت محنت سے اپنی زندگیوں کو بدلا اور کامیابی کی بلندیوں تک پہنچے۔ یہ کتاب قارئین کو آگے بڑھنے، جدوجہد کرنے اور ناکامیوں سے سبق سیکھنے کے لیے بے حد متاثر کرتی ہے۔