111 Muslim Sainsdan

  • Sale
  • Rs.1,200.00
  • Regular price Rs.1,500.00


تالیف: زکریا ورک

اس کتاب میں قدیم و جدید دور کے 111 مشہور مسلم سائنسدانوں کی مستند تاریخ اور ان کی سائنسی خدمات کا تعارف پیش کیا گیا ہے. یہ کتاب مسلمانوں کے سائنسی ورثے کو اجاگر کرنے کے لیے ایک بہترین کاوش ہے.

صفحات: 889