100 Azim Shakhsiyat e Islam

  • Sale
  • Rs.900.00
  • Regular price Rs.1,200.00


(عظیم شخصیاتِ اسلام)

یہ کتاب اسلام کی تاریخ کی ان عظیم اور جلیل القدر شخصیتوں کے تذکرے پر مبنی ہے جنہوں نے ولادتِ نبی کریم ﷺ سے لے کر 21 ویں صدی کے پہلے عشرے تک علمی، سیاسی اور تبلیغی میدان میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ اس میں صحابہ کرام، ائمہ، صوفیا اور مفکرین کی زندگیوں کا جامع خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔

تحقیق و تالیف: شاہد محمود

صفحات: 752