100 Azeem Shakhsiyat

  • Sale
  • Rs.900.00
  • Regular price Rs.1,200.00


یہ کتاب انسانی تاریخ کی ان سو بااثر ترین شخصیات کے حالاتِ زندگی پر مشتمل ہے جنہوں نے دنیا کے رخ کو بدلنے میں اہم کردار ادا کیا. اس میں انبیاء کرام، مفکرین، سائنسدانوں اور فاتحین کا تذکرہ ہے، جس میں سرِ فہرست حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ذاتِ گرامی ہے.

مصنف/مترجم: مائیکل ایچ ہارٹ (ترجمہ شدہ)

صفحات: 583