مارٹن سیمور سمتھ کی اس تصنیف میں انساني تاریخ پر سب سے زیادہ اثر انداز ہونے والی 100 عظیم کتابوں کا تجزیہ اور تعارف پیش کیا گیا ہے۔ مطالعے کے شوقین افراد کے لیے علم و ادب کا ایک نایاب تحفہ۔
صفحات : 527