Prostate Gland / پراسٹیٹ گلینڈ

  • Sale
  • Rs.800.00
  • Regular price Rs.850.00


پراسٹیٹ گلینڈ
ڈاکٹر جاوید اقبال

مردانہ جسم کے اہم ترین عضو پراسٹیٹ گلینڈ کو عمومی طور پر نظر انداز کر دیا جاتا ہے اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ عموماً مردوں کو بڑھاپے تک اس کی موجودگی کا بھی علم نہیں ہوتا بڑھاپے میں بھی جب پیشاب کے مسائل پیدا ہوتے ہیں تو معالج بتاتا ہے کہ پراسٹیٹ گلینڈ بڑھا ہوا ہے تو انہیں پتہ چلتا ہے کہ ان کے جسم میں اس نام کا بھی کوئی عضو موجود ہے۔حالیہ تحقیقات و مشاہدات کے بعد اس گلینڈ کو مردانہ صحت کے حوالے سے بہت زیادہ اہمیت دی جانے لگی ہے۔ مختلف مشاہدات سے پتہ چلا ہے کہ پراسٹیٹ گلینڈ مردانہ صحت میں کلی طور پر بہت زیادہ عمل دخل رکھتا ہے بالخصوص جنسی عوارض جیسے سرعت انزال وغیرہ کے حوالے اس گلینڈ کی صحت مندی سے انکار ممکن نہیں ہے۔ مزید یہ کہ جنسی لطف انگیزیوں میں بھی اس گلینڈ کا بہت زیادہ عمل دخل
ہوتا ہے۔ اس کتاب میں پراسٹیٹ گلینڈ، اس کے امراض، اسکا مردانہ قوت سے تعلق، اسکی بیماریوں سے بچنے کے عوامل، اس کے لیے بہترین غذائیں اور طبی و ہومیو علاج پر تفصیل سے بحث کی گئی ہے.
صفحات 272