Sugur - Ziabatees / ذیابیطس

  • Sale
  • Rs.550.00
  • Regular price Rs.600.00


ذیابیطس : بچاو اور آسان علاج
مصنف؛ ڈاکٹر جاوید اقبال
اس کتاب میں ذیابیطس سے متعلق بنیادی معلومات، اسے لاحق کرنے والے عوامل، اس سے بچاؤ کے طریقوں پر بات کی گئی ہے. یہ ایک حقیقت ہے کہ آگہی سے اس مرض میں بالخصوص پیچیدگیوں اور مسائل میں کمی واقع ہو سکتی ہے. طرز زندگی اور معیار زندگی میں بہتری آ سکتی ہے. اور دورانیہ حیات بھی بڑھ سکتا . اس بیماری کو لاحق کرنے والے عوامل، اس سے بچاو کی تدابیر. غذائی پرہیز اور مفید غذائیں. مختلف طریقہ ہاے علاج کے تحت استعمال ہونے والی ادویات جو ذیابیطس کے لیے مؤثر ہیں.
اور گھریلو طبی علاج کو بھی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے.
صفحات 264

Chat with us

Hi there

Welcome Guest
We typically reply within minutes
James
Hello from support team. for Order status, kindly give your order number and enter, for anything else please type message and chat with me