Hepatitis / ہیپاٹائٹس

  • Sale
  • Rs.280.00
  • Regular price Rs.300.00


ہیپاٹائٹس وجوہات اور علاج
ڈاکٹر جاوید اقبال

عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ہیپاٹائٹس بہت عام ہو گیا ہے. اور اس کے شکار افراد کی فہرست میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے. ہیپاٹائٹس کے اس خطرناک پھیلاؤ کے اسباب میں شعور و آگہی کی کمی، غیر صحت مندانہ طرز زندگی، صفائی و نکاسی کے نظام کی خرابیاں، انتقال خون سے قبل خون کے ٹیسٹ کا مؤثر انتظام نہ ہونا شامل ہیں. زیر نظر کتاب میں ہیپاٹائٹس کے اسباب اور علاج پر بہترین انداز میں بحث کی گئی ہے. اور پرہیز، غذا اور احتیاط کو بھی عام فہم انداز میں پیش کیا گیا ہے.

صفحات 158

Chat with us

Hi there

Welcome Guest
We typically reply within minutes
James
Hello from support team. for Order status, kindly give your order number and enter, for anything else please type message and chat with me