مصنف: ابو محمد ثناء اللہ سعد شجاع آبادی
اس کتاب میں اسلامی تاریخ کی اہم جنگوں، معرکوں اور غزوات کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں. یہ کتاب مسلمانوں کی دفاعی تاریخ اور جنگی مہارتوں کو سمجھنے کے لیے ایک اہم دستاویز ہے.
صفحات: 544